رحیم یارخان (اوصاف نیوز) نامعلوم افراد کا شیخانی پولیس چوکی پررات کی تاریکی میںبڑا حملہ کردیا،حملے میں پانچ پولیس اہلکار شہید 2 زخمی ہوگئے۔
رحیم یارخان پولیس کاکہنا ہےکہ حملہ آوروں نے شیخانی چوکی پر راکٹ لانچر،ہینڈ گرنیڈ کا استعمال کیا،شیخانی چوکی پر 7پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے۔
شہید اہلکاروں کی لاشیں شیخ زید ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں،شہید اہلکاروں میں 3 کا تعلق بہاولنگر اور 2 کا رحیم یارخان سے ہے،شہید ہونے والوں میں عرفان،سلیم،خلیل،غضنفر،نخیل شامل ہیں
میانمار میں بغاوت اور تشدد کے خدشات پر ایمرجنسی نافذ

