Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)گندم کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، فی من گندم کا ریٹ 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گیا۔

نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ چکی ہے ،لاہور میں نان بائی مالکان نے روٹی کی قیمت میں 2 روپے اضافے کا عندیہ دیدیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روٹی کی قیمت 14 روپے سے بڑھا کر 16 روپے کئے جانے کا امکان ہے۔

نان بائی ایسوسی ایشن کے مطابق اگر آٹے کی قیمتیں کم ہو جائیں تو روٹی کی قیمت برقرار رہے گی۔

مزید پڑھیں۔غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شدت آگئی، مزید 64 فلسطینی شہید

یہ بھی پڑھیں