Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

حضرت خواجہ غلام فرید کے عرس کے موقع پر تعطیل کا اعلان

رحیم یار خان ( اوصاف نیوز)معروف صوفی شاعر حضرت خواجہ غلام فرید کےعرس کے موقع پر ضلع میں عام تعطیل ہوگی۔

ڈپٹی کمشنر خرم پرویز نے یکم اکتوبر کو رحیم یار خان بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جاری بورڈ امتحانات، بینک اور دیگر وفاقی اداروں پر نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیں‌:پاک بھارت فائنل سے قبل اہم خبر، ٹکٹوں کی فروخت پر زبردست آفر لگ گئی

یہ بھی پڑھیں