پاکستان میں متنازع فیصلوں کی کمی نہیں ہے ،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ پاکستان میں متنازع فیصلوں کی کمی نہیں ہے۔ عدلیہ کےمتنازع فیصلوں میں ایک اورکااضافہ ہوا۔ ایسےفیصلوں سےملک کی بدنامی ہوتی ہے۔ شروع سےکہاشفاف ٹرائل ہوناچاہیے،ہمیں بھی