Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

پنجاب

خواجہ آصف نے عوام کو بجٹ میں مزید خوشخبریوں کی نوید سنادی

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سیالکوٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا ملک کی حالت کھنڈرجیسی تھی جن پر ہم نے عمارت تعمیر کرنے کی کوشش کی، شہباز شریف کبھی آئی ایم ایف کبھی چین اور کبھی سعودی عرب جاتے

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے لاہورمیں 5 احتساب عدالتوں کو ختم کر دیا، جبکہ ان عدالتوں کے عملے کو ٹربیونلز اور دیگر خصوصی عدالتوں میں ضم کر دیا گیا۔ وفاقی وزارت قانون کی جانب سے احتساب عدالتیں ختم کرنے کا باقاعدہ

مزید پڑھیں »

’’وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں‘‘ عظمیٰ بخاری

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں۔صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے حکومت کی جانب سے دیے گئے عوامی

مزید پڑھیں »

راولپنڈی: افغان شہریوں کیخلاف آپریشن میں تیزی،140 کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی تمام باشندوں کو حاجی کیمپ میں قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیاراولپنڈی میں افغان شہریوں کے خلاف آپریشن میں تیزی میں آ گئی جب کہ مزید 140 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق

مزید پڑھیں »

پیر سے صبح اسکول کتنے بجے کھلیں گے اور چھٹی کب ہوگی؟نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے

اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے، پیر سے صبح اسکول کتنے بجے کھلیں گے اور چھٹی کب ہوگی؟ تفصیلات کے مطابق عید کی طویل تعطیلات کے بعد پیر سے اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگا، حکام نے

مزید پڑھیں »

نوازشریف کینسر اسپتال میں غریب مریضوں کا مفت علاج ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے نواز شریف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ کا مسودہ تیار کرلیا۔مجوزہ مسودے کے مطابق نواز شریف کینسراسپتال کو وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں 13 رکنی بورڈ چلائے گا، نواز شریف کینسر اسپتال میں

مزید پڑھیں »

لاہور: بارات آنے سے چند گھنٹے پہلے دلہن کو گولی مار کر قتل کردیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں ایک لڑکی کو اس کی بارات آنے سے چند گھنٹے قبل گولی مار دی گئی، مقتولہ کے اہل خانہ نے الزام لگایا کہ گولی لڑکی کے بہنوئی نے ماری ہے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے بیان کے مطابق یہ

مزید پڑھیں »