راولپنڈی میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد
راولپنڈی(نیوز ڈیسک)امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام