لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے۔
سموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر آج سے 10روز کیلئے بند کردیئے،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی 8نومبر سے 17نومبر تک لاگو رہے گی،خلاف ورزی پر گرفتاری اور جرمانے کی سزاہوسکتی ہے۔
عوام کو معیاری طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیےحکومت کیجانب سے ایک تاریخی ہیلتھ پیکج کی تیاری مکمل



