حکومت کا سرکاری و نجی دفاتر کو آن لائن کرنے کا فیصلہ
لاہور : پنجاب میں اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں ماسک کو لازمی قراردے دے گیا اور پچاس فیصد سرکاری ونجی دفاتر کو بھی آن لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے بیان