Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

دلہن کی دلہا کیساتھ ایسی حرکت کہ سب دھنگ رہ گئے، کیا ہوا؟ جانئے

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے پہلی بیوی سے طلاق کے بعد دوسری شادی کی لیکن پہلی رات ہی دوسری دلہن نے نشہ آور مشروب پلا کرگھرکا صفایا کر دیا۔

دلہا کے مطابق شادی کی رات گھرپہنچے تو دلہن نے دودھ میں نشہ آورچیز ملاکر 50 ہزار روپے، قیمتی سامان اور کپڑے لیکر فرار ہو گئی۔ دلہے کا کہنا ہے کہ صبح ہوش آیا تو دلہن اور سامان غائب تھا، رابطہ کرنے کی کوشش کی تو دلہن اور اس کے گھر والوں کے فون نمبر بھی بند تھے۔دلہا نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

عمران کو بیرون ملک بھجوانے کی کوششیں کی جارہی ہیں؟ وزیر دفاع کا بڑا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں