Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

دولہے کو نشہ آور مشروب پلاکر دلہن گھر کا صفایا کرکے فرار

گوجرانوالا میں دلہن نے دولہے کو نشہ آور مشروب پلا کر گھر کا صفایا کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اس حوالے سے دولہے نے اپنے بیان میں بتایا کہ دلہن نے دودھ میں نشہ آور چیز ملائی تھی۔

اسکا مزید کہنا تھا کہ دلہن 50 ہزار روپے، قیمتی سامان اور کپڑے لیکر فرار ہو گئی، صبح ہوش آیا تو دلہن اور سامان غائب تھا۔

دولہے نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ رابطہ کیا تو دلہن اور اسکے گھر والوں کے فون نمبر بند تھے۔

یہ بھی پڑھیں