Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

پنجاب

راولپنڈی، 108 زیر تعمیر عمارتیں سیل کر دی گئیں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RDA) نے ڈینگی کے معیاری آپریٹنگ پروسیجرز (SOPs) کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جاری آپریشن کو تیز کرتے ہوئے 108 زیر تعمیر عمارتوں کو سیل کر دیا ہے۔ترجمان کے مطابق آر ڈی اے کی

مزید پڑھیں »

فیصل آباد،خاتون کوزیادتی کانشانہ بنانے والاملزم گرفتار

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے محلہ اسلام آباد میں طلاق یافتہ خاتون کوزیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم یاسر کوگرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق جعلی عامل نے تعویذدینےکےبہانے26سالہ زرقاکوبلایااورسات سالہ بیٹی سمیت قید کرلیاجبکہ اس کو4روز تک زیادتی کانشانہ بناتارہا،تھانہ مدینہ ٹائون

مزید پڑھیں »

لیڈی کانسٹیبلزٹک ٹاک کی دیوانی،نوکریاں دائوپر

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی لیڈی کانسٹیبلز ٹک ٹاک سے جنون کی حد تک محبت کرنے لگیں،خواتین اہلکاروںنے اعلیٰ افسران اور محکمے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ہیں۔ پولیس کے اعلیٰ افسران بھی اہلکاروں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کا اگلے ہفتے جلسے کا اعلان ،کہاں؟ جانیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اگلے ہفتے میانوالی میں جلسے کا اعلان کیا گیا ہے۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عوام کا سمندر اگلے

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: اسپتال میں نشہ آور انجکشن لگا کر 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں 14 سالہ مریضہ کو اسپتال کے ملازم نے مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

لاہور(ویب‌ڈیسک)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے ہوئے سب نے دیکھا، اس جماعت کا ٹوٹل ایجنڈہ فتنہ گردی اور ملک میں خوشحالی کو روکنا ہے۔ لاہور میں

مزید پڑھیں »

ایم ڈی سی اے ٹی امتحانات، ڈپٹی کمشنر لاہور امتحانی سینٹر کا دورہ، موبائل سروس بند

لاہور(نیوزڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور نے میڈیکل اور سنٹرل کالج داخلہ ٹیسٹ (MDCAT) کے امتحانی مراکز میں انتظامات کا رات گئے جائزہ لیا۔میڈیکل داخلہ کا امتحان لاہور کے آٹھ نامزد مراکز میں منعقد ہونے والا ہے، جس کی تیاریوں کا مقصد

مزید پڑھیں »

جلسہ گاہ میں حاضری دے دی، سلام قبول کریں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کارکنوں سے گفتگو

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس اہلکاروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ختم کرادیا جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور قافلے سمیت تاخیر سے جلسہ

مزید پڑھیں »