Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

فیصل آباد،خاتون کوزیادتی کانشانہ بنانے والاملزم گرفتار

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے محلہ اسلام آباد میں طلاق یافتہ خاتون کوزیادتی کانشانہ بنانے والے ملزم یاسر کوگرفتارکرلیاگیا،پولیس کے مطابق جعلی عامل نے تعویذدینےکےبہانے26سالہ زرقاکوبلایااورسات سالہ بیٹی سمیت قید کرلیاجبکہ اس کو4روز تک زیادتی کانشانہ بناتارہا،تھانہ مدینہ ٹائون میں خاتون کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔
مزیدپڑھیں :صرف سوئیں ، 10لاکھ ماہانہ کمائیں، کمپنی کی انوکھی پیشکش

یہ بھی پڑھیں