لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کی لیڈی کانسٹیبلز ٹک ٹاک سے جنون کی حد تک محبت کرنے لگیں،خواتین اہلکاروںنے اعلیٰ افسران اور محکمے احکامات ہوا میں اڑا دئیے ہیں۔
پولیس کے اعلیٰ افسران بھی اہلکاروں کو ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے سے نہ روکنےمیں ناکام ہوگئے۔
ایک اورخاتون پولیس اہلکاروفا توقیر پہلے بھی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر محکمے سے برخاست ہو چکی ہیںجبکہ مذکورہ اہلکار نے نوکری پر بحال ہونے کے بعد دوبارہ ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے کی عادت ترک نہیں کی ہے۔
ٹک ٹاک بنانے اور پوسٹ کرنے پرپابندی کے باوجود سوشل میڈیا کے استعمال پر کانسٹیبل رُباب کو نوکری سے ڈِس مِس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔
مزید پڑھیں:اسلام آبادمیں پانی کی شدید قلت، سی ڈی اےکادونئے ڈیم بنانے کا منصوبہ

