سندھ پولیس میں ہزاروں نوکریاں، کب اور کیسے اپلائی کریں؟ دیکھیں تمام تفصیل
کراچی(نیوزڈیسک)سندھ پولیس کو جلد ہی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی 1000 سے زائد آسامیوں کے لیے درخواستیں موصول ہوں گی کیونکہ اس منصوبے کی منظوری صوبائی حکام نے دی تھی۔ محکمہ پولیس سندھ کے سیکشن آفیسر نے نئے افسران کی بھرتی