Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

دو ماہ کے لیے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے ضلع جنوبی میں دو ماہ کے لیے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر کراچی نے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر ڈرون کیمروں پر پابندی لگائی گئی ہے۔

کمشنر کراچی نے کہا کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات کی حفاظت کے لیے اقدام اٹھایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی 30 مارچ تا 29 مئی تک نافذ العمل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں