Search
Close this search box.
جمعرات ,09 جولائی ,2026ء

سندھ

انمول پنکی قتل کیس میں تفتیش کی سنگین خامیاں سامنے آگئیں

کراچی: انمول پنکی قتل کیس میں پولیس تحقیقات کے دوران متعدد اہم خامیوں اور شواہد کی کمی کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد پراسیکیوشن نے تفتیشی عمل پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی

مزید پڑھیں »

کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا خدشہ

کراچی: کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کے بعد محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے 12 جون تک شہر میں گرمی کی شدت میں نمایاں اضافہ

مزید پڑھیں »

سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔فیصلے کے مطابق میٹرک کے نتائج 10 جولائی جب کہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج 31 جولائی تک جاری

مزید پڑھیں »

حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کا عرس:کراچی میں 8 جون کو چھٹی کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر 8 جون کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ

مزید پڑھیں »

منشیات ڈیلر انمول پنکی اور سہولت کاروں کی بینک تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک)منشیات ڈیلر انمول پنکی اور سہولت کاروں کی بینک تفصیلات سامنے آ گئیں۔سٹی کورٹ ، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کوکین کوئین انمول عرف پنکی اور اس کے مبینہ سہولت کاروں کے خلاف منشیات کے مقدمے میں اہم

مزید پڑھیں »

پنکی کے بعد کراچی سے ایک اور بڑی خاتون منشیات فروش گرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پولیس نے ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث اور درجنوں مقدمات میں مطلوب انتہائی خطرناک خاتون کو اس کے دو بیٹوں سمیت گرفتار کر لیا

مزید پڑھیں »