سندھ کابینہ نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ منظور کر لیا
کراچی: سندھ بجٹ 2026-27 کی صوبائی کابینہ نے باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دی گئی، جسے بعد ازاں صوبائی اسمبلی میں