سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزارنا آپکی ذہنی صحت کیلئے تباہ کن، مگر کیسے ؟ جانیں
اگر آپ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت گزارنے کے عادی ہیں تو یہ عادت ذہنی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ سوشل میڈیا سے ذہنی وابستگی سے جوان افراد میں ڈپریشن اور انزائٹی جیسے عام دماغی امراض