بچوں کے حقوق اور صحت عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صحت کے کارکنوں نے بچوں اور عام لوگوں کے حقوق اور صحت کے تحفظ کے لیے پاکستان میں تمباکو پر ٹیکس میں فوری اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ