وہ ’دوا‘ جس کی وجہ سے پاکستان کو عالمی معیار کی ٹیسٹنگ لیب بنانا پڑی
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی ڈرگ، فوڈ اور ایگریکلچر ٹیسٹنگ لیب جسے لاہور میں صوبائی حکومت نے قائم کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ بین الاقوامی معیار کی لیبارٹری ملک کو خوراک، ادویات اور زرعی مصنوعات کے حوالے سے ایک