
کینسر،دل کے مریضوں کے علاج کےاخراجات حکومت ادا کرے گی
اسلام آباد(اوصاف نیوز)کینسر،دل کے مریضوں کے خوف،مالی تنگی کا دروازہ ہمیشہ کیلئے بند، اب کوئی بھی کینسریا دل کا مریض اپنی جمع پونجی ،گھر یا زیور نہیں بیچے گا، پنجاب حکومت نے مریضوں کے علاج کا اخراجات کا بوجھ اپنے