Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

مفتی منیب الرحمٰن کی صحت کے حوالے سے بری خبر!

کراچی (اوصاف نیوز) معروف عالم دین مفتی منیب الرحمن کو علالت کے باعث مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔

ترجمان کے مطابق مفتی منیب الرحمن کو ڈینگی کے باعث ہسپتال لایا گیا تھا۔

مفتی منیب الرحمن کے ترجمان کا بھی کہنا ہے کہ ان کی حالت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں‌:عمران خان سے ملاقات؛ پشاور و صوابی میں پی ٹی آئی کا احتجاج، قیادت میں اختلافات نمایاں

یہ بھی پڑھیں