کھٹمنڈو(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ امام کوان دنوںسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے کیونکہ وہ کھٹمنڈو، نیپال میں اپنے شوہر اور دوستوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں
نیپال میں کئی خوبصورت مقامات کا دورہ کیا جبکہ مدیحہ امام نے شوہر موجی اور ان کے دوستوں کے ساتھ تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے وہ مغربی طرز کا سفید لباس پہنے ہوئے ہیں جس میں جسم کا کافی حصہ نمایاں ہورہا ہے.
تصاویرکے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا صارفین غصے سے لال پیلے ہوگئے اور کمنٹس سیکشن میں دل کھول کر تنقید کی مدیحہ کی ایسے لباس میں تصاویر دیکھ کر ان کو بولڈ قرار دیا۔
مزیدپڑھیں :شہراقتدار میں برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹ بننا بند ہوگئے
