
سنجے دت کے اثاثوں کی مالیت کتنی ؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ اداکار سنجے دت کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ سنجے دت کل 29 جولائی کو 65 سال کے ہوجائیں گے اور ان کا شمار بالی وڈ کے صف اول کے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ سنجو بابا کے
