فیصل قریشی نے اپنے مقبول ڈرامے ظلم کے متنازع ڈائلاگز پر معافی مانگ لی
کراچی(نیوزڈیسک)سینیئر اداکار فیصل قریشی نے اپنے مقبول ڈرامے ظلم کے متنازع ڈائلاگز پر معافی مانگ لی۔ فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر معافی مانگنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان سمیت ڈرامے کی کاسٹ میں شامل اداکاروں کا مقصد
