کریتی سینن کے گھر شادی کی تیاریاں شروع، شادی کہاں ہوگی؟
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ کریتی سینن ان دنوں اپنی نئی فلم ’تیرے عشق میں‘ کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، مگر ان کے گھر میں خوشی کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی
