Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

پاکستان، انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ

لیڈز(نیوزڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج سارا دن بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں ٹاس بھی نہ کیا جاسکا۔

مزیدپڑھیں:برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں 4 جولائی کو قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان

دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹی 20 میچز کی سیریز کا دوسرا میچ 25 مئی کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا میچ 28 مئی کو کارڈف میں جبکہ آخری مقابلہ 30 مئی کو اوول میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں