Search
Close this search box.
پیر ,06 جولائی ,2026ء

وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ جیتنے پرلاکھوں کا انعامی چیک مل گیا ،دیکھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ملاقات کی۔ چیئرمین محسن نقوی نے ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کو 15 لاکھ روپے کا چیک دیا۔

اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر خوش ہیں۔ محسن نقوی نے کہا کہ پی سی بی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان کا نام روشن کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں