Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس بھی کاٹے گئے، سلور اوور ریٹ پر پاکستان کے چھ پوائنٹس کٹے، جبکہ بنگلادیش کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تین پوائنٹس کٹے۔

پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شکیب الحسن پر میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزیدپڑھیں :پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی کب لگے گی؟ ملازمین کا کیا ہوگا؟

یہ بھی پڑھیں