Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

پاکستان ،زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ، قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

زمبابوے کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پہلے میچ میں شامل کھلاڑی ہی دوسرا میچ کھیلیں گے۔

پاکستان ٹیم میں کپتان سلمان آغا ، صائم ایوب ، عمیربن یوسف ، عثمان خان ، طیب طاہر ،عرفان خان ، جہانداد خان ، عباس آفریدی ، حارث رؤف ، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل ہیں۔

پاسپورٹ آفس کی ناقص کارکردگی کے کچے چٹھے کھل گئے، ویڈیو وائرل

یہ بھی پڑھیں