اسلام آباد(ویب ڈیسک)ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
برنارڈ جولین ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے،انہوں نے 24 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔

برنارڈ جولین پرباغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔

مزیدپڑھیں:خادم حرمین شریفین کا مدینہ منورہ کی مسجدقبلتین کے لیے بڑا اقدام


