ایشیا کپ: سوریہ کمار یادو کے خلاف سماعت پوری۔۔۔ فائنل کھیل پائیں گے یا نہیں؟ کتنی ہوسکتی ہے سزا؟
نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) ہندوستانی ٹی ٹوینٹی کپتان سوریہ کمار یادو کے خلاف سماعت مکمل ہوگئی۔ میچ ریفری رچی رچرڈسن کے سامنے ان کی سماعت ہوئی۔ بی سی سی آئی کے سی او او ہیمنگ امین اور کرکٹ آپریشنز منیجر سمیت