اسنوکر ٹورنامنٹ، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے اسنوکر ٹورنامنٹ میں بھارت کو دھول چٹا کر تاریخی فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے کیوئسٹ بابر مسیح نے کیو اسکول ایشئین اوشیانا ٹورنامنٹ میں بھارت کے سابق عالمی چیمپیئن پنکج ایڈوانی کو شکست سے دوچار
