میچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کردیا
آسٹریلیا(نیوز ڈیسک)آئی پی ایل کے بقیہ میچز کھیلنے کے لیے فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچل اسٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز سے عدم دستیابی