ورلڈ کپ کے بعد سلمان علی آغا باہر اور شاداب خان کپتان ہونگے؟
لاہور(اوصاف نیوز) سلمان علی آغا کو ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے بعد قیادت سے ہٹانے اور شاداب خان کو کپتان بنانے کی باتیں گشت کر رہی ہیں، ایسے میں قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عامر