ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی پریشانی میں اضافہ، ایک اور اہم کھلاڑی انجری کا شکار
(اوصاف نیوز)آسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل ایک اور انجری کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ فاسٹ بولر نیتھن ایلس بگ بیش لیگ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انجری کے باعث ہوبارٹ ہریکینز کے کپتان