Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

پاکستان اپنا دوسرا مواصلاتی سیٹلا یٹ جمعرات کو لانچ کیاجائےگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان مئی میں اپنا دوسرا خلائی مشن مواصلاتی سیٹلائٹ “PAKSAT – MM1R” لانچ کیلئے تیار ہے۔سپارکو کا دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا خواب صرف چند دن کی دوری پر ہے

، سپارکوکے مطابق پاکستان کا جدید مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون جمعرات کو خلا میں بھیجا جائے گا۔ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ سپارکو کا وژن ایک ترقی یافتہ ڈیجیٹل پاکستان ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کا مئی کے ماہ میں یہ دوسرا خلائی مشن ہے۔

یہ بھی پڑھیں