Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں اب تک کی کم ترین سطح پر آ گئیں

اسلام آباد(سٹیٹ ویوز) پاکستان میں سولر پینل کی قیمتیں 30-32 روپے فی واٹ کی غیرمعمولی کم ترین سطح پر آ گئی جو انڈسٹری کی تاریخ میں سب سے نمایاں کمی دیکھنے میں‌آئی.اس اہم کمی کی وجہ مقامی مارکیٹ میں زائد سپلائی اور لیتھیم بیٹری کی قیمتوں میں عالمی کمی ہے، جس کی وجہ سے سولر پینل کی عالمی سطح پر بھی قیمتوں مٰیں‌کمی کا سامنا ہے

گزشتہ ایک سال کے دوران، بین الاقوامی مارکیٹ میں لیتھیم بیٹری کی قیمتوں میں تقریباً 50 فیصد کی کمی واقع ہوئی اس تیزی سے گراوٹ نے پاکستان میں سولر پینل کی قیمتوں پر نمایاں اثر ڈالا ہے، جس سے ان میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہ،تاہم، بعض بیٹریوں کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی کیونکہ درآمد کنندگان نے لاگت میں کمی مقامی صارفین تک پہنچانے کی کوشش کی

پاکستان کا سولر انرجی سیکٹر 2023 سے ترقی کر رہا ہے، چین سے درآمدات، بڑھے ہوئے بجلی کے بل، اور سولر پینلز کی کم قیمت ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ سسٹم کی مانگ میں اضافہ کرتی ہے۔پاکستان میں سولر پینل پلیٹ کی تازہ ترین قیمتیں 2024

تفصیلات واٹ  پینل کی قیمتیں
Longi 500 Watt Single Glass A-Grade 550 Rs18,500
Longi 540W Mono Solar Panel 540 Rs19,980
Longi 545W Mono Perc Solar Panel 545 Rs20,165
Longi 550 Watt Single Glass A-Grade 550 Rs20,350
Longi 550 Watt B-Grade Size 45/90 Solar Panel 550 Rs18,000
Longi 555 Watt Single Glass A-Grade 555 Rs20,535
Longi Hi-Mo 6 A-Grade 570 Rs20,230
Longi Hi-Mo 6 A-Grade 580 Rs22,620
Longi Hi-Mo 6 A-Grade 585 Rs22,815

اعداد و شمار کے مطابق 180 واٹ کا جو پینل 15 ہزار میں مل رہا تھا اب وہ صرف ساڑھے پانچ ہزار میں دستیاب ہے، ایک سال کے دوران عالمی مارکیٹ میں لیتھیم بیٹریوں کی قیمتوں میں تقریباً پچاس فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

فیڈرل فلڈ کمیشن کی موسلادھار بارش کی پیش گوئی، بڑے دریاؤں میں فلڈ الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیں