89 فیصد والدین بچوں کو سمارٹ فونز، ٹیبلیٹس یا آن لائن گیمنگ میں مصروف رکھتے ہیں: کیسپرسکی سروے
اسلام آباد (اوصاف نیوز) کیسپرسکی کے جانب سے حالیہسروے کے مطابق، سروے کیے گئے 89 فیصد والدین اپنے بچوں سفر کے دوران یا اپنے لیے کچھ فارغ وقت حاصل کرنے کے لیے الیکٹرانک ڈیوائسز یعنی موبائل فون، ویڈیو گیمز وغیرہ