سائبرجرائم پیشہ افراد کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بڑھتے استعمال سے کاروباری اداروں کو شدید خطرات کا سامنا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیسپرسکی کی جانب سے کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سائبر حملوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس یا مصنوعی ذہانت (AI) کے بڑھتے ہوئے استعمال سے کاروباری ادارے پریشان ہیں۔ نتائج کے مطابق، سروے میں شامل کمپنیوں