دنیا کا وہ ملک جو سب سے پہلے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانا چاہتا ہے
بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک)دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم کرنے والے ملک چین نے اب 6 جی ٹیکنالوجی پر نظریں جمالی ہیں۔ چین نے انفرا اسٹرکچر پر بہت زیادہ سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں