Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

پنجاب ، کشمیر میں تیز ہواوں ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی ۔محکمہ موسمیات حکام کے مطابق مری، گلیات، چکوال، راولپنڈی، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، منڈی بہاءالدین، اور بہاولنگر میں آندھی اور چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔
گرمی کے باعث اے سی دھماکے سے پھٹ گیا، ویڈیو وائرل
کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں موسم کی اس تبدیلی سے معمولات زندگی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں