Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

پاکستان کے مختلف شہروں میں آج موسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پیر کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔

منگل کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ۔

تاہم بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت : مٹھی 39، تربت اور چھور میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

منگل: اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔
مزید پڑھیں : ٹرمپ کی دھمکی : کولمبیا نے امریکا میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

یہ بھی پڑھیں