Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آج بروز جمعہ 26 دسمبرموسم کی تازہ ترین صورتحال

اسلام آباد(اوصاف نیوز)جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہےگا۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں دھند کی توقع ۔ بلوچستان کے جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کا امکان۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح/ رات کے اوقات دھند کی توقع ۔ بلوچستان کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔

آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی10،استور منفی06،گوپس منفی05،اسکردو،ہنزہ، قلات منفی04،کالام ،گلگت،کوئٹہ اوردیر میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

جمعرات (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہا۔

جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہنےکی توقع۔
مزید پڑھیں: جوابی کارروائی کے بعد روسی افواج سے 5 دیہات واپس لے لیے، یوکرین کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں