Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

متحدہ عرب امارات، کویت، عمان، بحرین کا SIFC میں بھرپور دلچسپی کا اظہار

متحدہ عرب امارات، کویت، عمان اور بحرین نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (SIFC) میں بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا ۔

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخمیت عتیق الرمیتھی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے اعزاز میں عید ڈنر کا اہتمام کیا جس میں 17 ممالک کے قونصل جنرلز نے بھی شرکت کی۔

 مزید پڑھیں:  گورنر سندھ کی سیاسی جماعتوں کو امن کیلئے معاہدے دعوت

متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک کے قونصل جنرلز نے سندھ کے SIFC منصوبوں میں بھرپور حصہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔

اس موقع پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایس آئی ایف سی صوبے میں منصوبوں کو مکمل تحفظ فراہم کرے گا، ایس آئی ایف سی پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں