Search
Close this search box.
منگل ,28 جولائی ,2026ء

عمران خان جیل سے کب تک باہر آ جائیں گے؟ پی ٹی آئی رہنمانے بڑا دعویٰ کردیا

مانچسٹر(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا۔

مزیدپڑھیں:انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن، وٹس ایپ صارفین کیلئے زبردست خبر آ گئی

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کمپرومائز نہیں کریں گے اور کسی کےدباؤ میں نہیں آئیں گے۔

اسد قیصر نے امید ظاہر کی کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں