Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

عہدہ سنبھالتے ہی سزائے موت کا سلسلہ تیز کرنے کا حکم دوں گا، نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

نیویارک (نیوزڈیسک)سزائے موت کےمجرموں کی سزائیں عمر قیدمیں تبدیل کرنے پرمنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدر بائیڈن پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےکہاصدارتی عہدہ سنبھالتے ہی محکمہ انصاف کو سزائے موت کا سلسلہ تیز کرنے کا حکم جاری کرونگا۔

منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنےبیان میں کہاکہ امریکی شہریوں کو قاتلوں سے بچانے کیلئے سزائے موت پرعمل درآمد ضروری ہوچکا ہے،امریکہ میں لا اینڈ آرڈر کو بحال کریں گے۔مزیدکہاکہ امریکا میں سزائے موت کے چالیس قیدی موجود تھے جن میں سےسینتیس کی سزا صدر بائیڈن نےعمر قید میں تبدیل کردیا تھا۔اب سزائےموت کےصرف تین قیدی باقی ہیں جو قتل عام کے جرم میں سزاؤں کے منتظر ہیں۔
چین میں  زیر زمین دنیا کا حیرت انگیز نایاب جنگل سامنے آگیا

یہ بھی پڑھیں