ایران میں پاکستانی سفارتخانے کے اطراف اسرائیل کی بمباری، رپورٹ
تہران (اوصاف نیوز)ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے کے قریبی علاقوں پر اسرائیل کی جانب سے بمباری کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ترکیہ ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جمعرات کی رات ایرانی دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے