تل ابیب (نیوز ڈیسک )اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں صدارتی محل پر حملہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے دمشق میں شامی وزارت دفاع کی عمارت پربھی حملہ کیااسرائیلی وزیردفاع کاکہناہے کہ ہم شام میں کئی دنوں تک جاری رہنے والی جنگ کی تیاری کررہے ہیں۔
مزید پڑھیں:چیٹ جی پی ٹی کے طرزِ گفتگو کا انسانی رابطے پر اثر،تحقیق

