اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ، اضافی پکٹس قائم
راولپنڈی (اوصاف نیوز) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے اطراف اضافی سیکیورٹی کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا